the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
مدھیہ پردیش کے انوپ پور ضلع میں سول سپلائز کارپوریشن کے ایک کھلے گودام میں رکھی تقریباً 80 ہزار چاول کی بوریوں میں آگ لگ گئی جس کی وجہ سے لاکھوں روپے کا اناج خاک ہو گیا۔فائر بریگیڈ کے ذرائع نے بتایا کہ ضلع ہیڈکوارٹر سے لگے بربس



پور گاؤں میں کل دوپہر سول سپلائز کارپوریشن کے کھلے گودام میں رکھی سوا لاکھ دھان کی بوریوںمیں سے تقریبا 80 ہزار بوریاں آگ کی زد میں آ گیئں۔عینی شاہدین کے مطابق فائر بریگیڈ کی گاڑی کے دیر سے پہنچنے کی وجہ سے بھی آگ پر جلد قابو نہیں پایا جا سکا ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.